امریکا میں کورونا پھر بے قابو، بڑی پابندی عائد

Apr 14, 2022 | 02:09:AM

(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں کورونا وبا پھر لوٹ آئی جس پر حکومت نے بڑی پابندی عائد کردی۔
خبر ایجنسی کے مطابق امریکا میں دوران سفر ماسک پہننے پر مزید15 دن کی توسیع کردی گئی ہے،امریکا میں نئے کورونا کیسز سامنے آنے پر ماسک کی پابندی لگا ئی گئی ، سنٹرفارڈیزیز کنٹرول کا کہناہے کہ بی اے ٹوویرینٹ کا تناسب 85 فیصدہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: نئی حکومت کا ہر گھر کو 300 یونٹ تک بجلی مفت فراہم کرنے کا اعلان

مزیدخبریں