گجرات پولیس کا چودھری پرویز الٰہی کی رہائشگاہ پر پھر چھاپہ

Apr 14, 2023 | 00:13:AM

This browser does not support the video element.

(24 نیوز)گجرات پولیس نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی رہائشگاہ پر ایک بار پھر چھاپہ مارا ہے۔
ترجمان کنجاہ ہاﺅس کے مطابق گجرات پولیس نے پرویز الٰہی کی رہائش گاہ کو گھیرے میں لے رکھا ہے،رہائشگاہ پر صرف ملازمین موجود ہیں گھر کا کوئی فرد موجود نہیں،ترجمان کاکہناہے کہ پولیس شاید اینٹی کرپشن کے مقدمہ کیلئے کنجاہ ہاؤس آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آئین کے تحت انتخابات 90 روز میں ہونے چاہئیں،گورنربلوچستان

مزیدخبریں