کورونا کے وار جاری ، مزید 6 افراد میں وائرس کی تصدیق

Apr 14, 2023 | 14:44:PM

(24نیوز)کورونا کے وار تھم نہ سکے،لاہورمیں مزید 6 افراد کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق  ہو گئی۔
کورونا وائرس میں مبتلا 6 مریض بدستور زیر علاج ہیں،چلڈرن ہسپتال اور نیشنل ہسپتال میں کورونا کے 2,2 مریض داخل ہیں، میو ہسپتال اور ڈاکٹرز ہسپتال میں کورونا وائرس کا ایک ایک مریض داخل ہیں۔

مزیدخبریں