چین کی جانب سے 30 کروڑ ڈالر پاکستان کو موصول ہوگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)چین کی جانب سے 30 کروڑ ڈالر پاکستان کو موصول ہوگئے، جس سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گیا۔
ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر چین کے بینک نے پاکستان کو ایک ارب 30 کروڑ ڈالر قرض فراہم کیا ہے، یہ رقم چین کے آئی سی بی سی بینک سے کمرشل قرض کے طور پر ملی ہے۔
ذرائع کے مطابق اس سے پہلے پاکستان کو دو قسطوں میں ایک ارب ڈالر موصول ہوچکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا ، بلوچستان اورکشمیر میں گرج چمک کےساتھ بارش کی پیش گوئی