عمران خان ،فواد چودھری اور اسد عمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر 

Apr 14, 2023 | 22:13:PM
عمران خان ،فواد چودھری اور اسد عمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر 
کیپشن: پی ٹی آئی رہنما، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان ،فواد چودھری اور اسد عمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 4 رکنی بنچ 18اپریل کوکریگا،الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کر دی۔
یاد رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان سکیورٹی تھریٹس کی وجہ سے گزشتہ سماعت پر پیش نہیں ہو سکے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: سمارٹ فونز کی قیمتوں میں 300فیصد تک اضافہ