پنجاب یونیورسٹی نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان  کر دیا

Apr 14, 2023 | 23:44:PM
پنجاب یونیورسٹی نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان  کر دیا
کیپشن: پنجاب یونیورسٹی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔
 رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر کے سلسلے میں پنجاب یونیورسٹی 20 سے 25 اپریل تک بند رہے گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق یونیورسٹی میں 29 اپریل ہفتے کا روز ورکنگ ڈے قرار دیا گیا ہے،ہفتے کا روز 20 اپریل کی اضافی چھٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے ورکنگ ڈے قرار دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مسلمانوں کی آبادی 2ارب سے متجاوز، اسلام دنیا کا دوسرا بڑا مذہب بن گیا