(24نیوز)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے اسرائیل پر حملے پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ جارحیت پسند اسرائیل کو سزادینے کا سپریم لیڈر کا وعدہ پوراہوگیا۔
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے پاسداران انقلاب گارڈز کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ اسرائیل کے جارحانہ اقدامات کے جواب میں آپریشن جائز تھا، اتحادی ممالک جارح حکومت کی اندھی حمایت بند کریں، ابراہیم رئیسی کا مزید کہناتھا کہ اسرائیل کے خلاف ایرانی اقدامات کو سراہا جانا چاہیے۔
یہ بھی پڑھیں: تعلیمی اداروں میں مزید 3 چھٹیوں کا اعلان