وزیراعظم کا اسلامی سکالر پروفیسر خورشید احمد کی وفات پر اظہار افسوس

Apr 14, 2025 | 00:00:AM
وزیراعظم کا اسلامی سکالر پروفیسر خورشید احمد کی وفات پر اظہار افسوس
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سابق نائب امیر جماعت اسلامی اور اسلامی سکالر پروفیسر خورشید احمد کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی مرحوم کے لیے بلندی درجات اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی۔

شہباز شریف کے مطابق پروفیسر خورشید احمد کی اسلامی معاشیات کی ترویج کے لیے قابل قدر خدمات ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔

یہ بھی پڑھیں:امریکا کوکہنا چاہتےہیں بہت ہوگیا، اسرائیل کوئی ملک نہیں: مولانا فضل الرحمان