افغانستان پر کنٹرول کا تازہ ترین نقشہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) افغانستان پرحکومت اور طالبان کے کنٹرول کے حوالے سے تازہ ترین نقشہ جاری ۔
۔تفصیلات کے مطابق نقشے میں دیکھائے گئے سفید علاقے پر طالبان کا قبضہ ہے جبکہ سرخ علاقے پر اشرف غنی حکومت کا کنٹرول ہے۔نیم سیاہ علاقے پر بھی قبضے کی جنگ جاری ہے اور طالبان کا پلڑا بھاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
افغانستان پر کنٹرول کا تازہ ترین نقشہ
— افغان اردو (@AfghanUrdu) August 13, 2021
سفید علاقے پر طالبان کا قبضہ ہے جبکہ
سرخ علاقے پر اشرف غنی حکومت کا کنٹرول ہے
نیم سیاہ علاقے پر بھی قبضے کی جنگ ہے مگر طالبان کا پلڑا بھاری ہے pic.twitter.com/8DDBpOKhlD