(24نیوز) افغانستان پرحکومت اور طالبان کے کنٹرول کے حوالے سے تازہ ترین نقشہ جاری ۔
۔تفصیلات کے مطابق نقشے میں دیکھائے گئے سفید علاقے پر طالبان کا قبضہ ہے جبکہ سرخ علاقے پر اشرف غنی حکومت کا کنٹرول ہے۔نیم سیاہ علاقے پر بھی قبضے کی جنگ جاری ہے اور طالبان کا پلڑا بھاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: