جولائی دنیا کی تاریخ کا گرم ترین مہینہ، گزشتہ ریکارڈ توڑ ڈالے۔۔امریکی رپورٹ

Aug 14, 2021 | 16:17:PM

(24نیوز) امریکی ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جولائی دنیا کی تاریخ کا گرم ترین مہینہ تھا، زمین اور سمندر کی سطح کا درجہ حرارت گزشتہ صدی کے اوسط درجہ حرارت کے مقابلے میں 0.93 ڈگری زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔

 رپورٹ کے مطابق  رواں سال جولائی نے 2016، 2019 اور 2020 کے گرم ترین جولائی کے ریکارڈ بھی توڑ ڈالے، امریکی ایجنسی نیا ریکارڈ موسمیاتی تبدیلی کے سبب پیدا ہوا ،جوپریشان کن اور افراتفری کی صورتحال کے مزید خراب ہونے کی نشاندہی کرتا ہے۔

مزیدخبریں