بو م بو م آفریدی کا یو م آزا دی پر بیٹیوں کےہمراہ ویڈیو پیغام
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) سابق کپتان شاہد آفریدی نے یومِ آزادی کے موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا اور کہا کہ میری اپنے ملک سے محبت کی کوئی حد نہیں ہے۔
تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر شاہد آفریدی نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے قوم کو آزادی کی مبارکباد دی۔ بوم بوم آفریدی ویڈیو میں پاکستان کا پرچم لہرا رہے ہیں، ساتھ ہی وہ نے اپنے گھر کو کشمیری جھنڈے سمیت جھنڈیوں سے سجا رہے ہیں۔
شاہد آفریدی نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ یہ میرے لیے قابلِ فخر ہے کہ میں امن اور خوشحالی کے پیکر ملک کی نمائندگی کرتا ہوں۔ویڈیو کے اختتام پر کرکٹر کے ساتھ موجود ان کی بیٹیوں کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
My love for Pakistan knows no boundaries. It brings me immense pride representing a country defined by peace and prosperity. In the words of Qasmi, "Khuda karay keh naa khatm ho sar waqar-e-watan aur iss keh husn ko tashweesh maah o saal na ho." ???????? Zindabad! pic.twitter.com/OCR0OdKn3L
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) August 13, 2021
یہ بھی پڑھیں:دلیپ کمار نے نازیہ حسن اور زو ہیب حسن کیلئے کیا کہا تھا؟