ویسٹ انڈیز کے شہر جمیکا میں 7.2 شدت کا زلزلہ۔۔کھلاڑیوں کی خیریت سے متعلق پی سی بی کا ٹو یٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ویسٹ انڈیز کے شہر جمیکا میں 7.2 شدت کا زلزلہ آنے سے درو دیوا ر ہل گئے۔
تفصیلا ت کے مطابق فوری طور پر کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ جمیکا میں حکام کی جانب سے شہریوں سے محتاط رہنے کی اپیل کی گئی ہے۔امریکی زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.2 ریکارڈ کی گئی ہے اور آفٹرشاکس کا سلسلہ جاری ہے۔
After further analysis the United States Geological Survey (USGS) has updated their information on the earthquake from a 7.0 to 7.2 magnitude & they say it happened on land as opposed to by the northern coast of the western Haiti peninsula. Aftershocks are possible so stay alert. pic.twitter.com/rLEzif4Ra4
— Weather Jamaica (@weatherjamaica) August 14, 2021
یا د رہے کہ جمیکا میں اس وقت قومی کرکٹ ٹیم بھی موجود ہے جو وہاں دو روزہ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کھیل رہی ہے۔ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق قومی ٹیم کے تمام کھلاڑی اور سپورٹ اسٹاف خیریت سے ہیں۔
Thankfully, our men's side are safe and sound after this morning’s earthquake in Jamaica and are ready for the third day of the ongoing Test, which will start on time.
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) August 14, 2021
یہ بھی پڑھیں:بے با ک ادا کا رہ رادھیکا نے ٹو یٹر پر متنازعہ تصاویر شیئر کر دیں