پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما کو گرفتار کرلیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما حسان خان نیازی کو گرفتار کرلیا گیا۔
نجی ٹی وی کےذرائع کے مطابق حسان نیازی کو ایبٹ آباد سے گرفتار کیا گیا ہے، ان پر 9 مئی کو جناح ہاؤس حملے میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔
ضرورپڑھیں:پاکستان کا 76 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے
ذرائع کا کہناہے کہ پی ٹی آئی وکیل علی اعجاز بُٹرنے حسان خان نیازی کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔