(24 نیوز)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہاہے کہ پاکستان کے بہترین مستقبل کیلئے پرامید ہیں ۔
ایوان صدر میں نگران وزیراعظم کی حلف برداری تقریب میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پاک فوج کے سپہ سالار نے کہاکہ ملک وسائل سے مالا مال ہے ، مایوسی نہیں پھیلانی چاہئے۔
یہ بھی پڑھیں: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی