انوارالحق کاکڑ پاکستان کے آٹھویں نگران وزیراعظم بن گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)انوار الحق کاکڑ ملک کے آٹھویں نگران وزیراعظم بن گئے، انہوں نے عہدے کا حلف بھی اٹھا لیا۔
صدر مملکت نے انوارالحق کاکڑ کو بطور نگران وزیراعظم تعیناتی کردی جس کا کابینہ ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔
دوسری جانب کابینہ ڈویژن نے شہباز شریف کی بطور وزیراعظم سبکدوشی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔