وزیراعلیٰ سندھ کا یوم آزادی پرقیدیوں کی قید میں 120 دن معافی کا اعلان

Aug 14, 2023 | 19:41:PM

(24 نیوز)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے یوم آزادی پرقیدیوں کی قید میں 120 دن معافی کا اعلان کر دیا۔
وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر سیکرٹری داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،نوٹیفکیشن کے مطابق 120 دن کی سزا میں معافی کا اطلاق ان قیدیوں پر نہیں ہو گا جو قتل ، جاسوسی ، دہشتگردی،ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ہوٹل میں زور دار دھماکا،کتنے افراد ہلاک ہوئے؟ افسوسناک خبر آگئی

مزیدخبریں