جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے نائب امیر علامہ دلاور سیدی دوران حراست انتقال کر گئے

Aug 14, 2023 | 23:34:PM

(24 نیوز)جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے نائب امیر علامہ دلاور سیدی دوران حراست انتقال کر گئے۔
تفصیلات کے مطابق علامہ دلاور سیدی 13 سال سے پابند سلاسل تھے ،علامہ دلاور سیدی کو 1971 میں پاکستان کی حمایت کرنے پر 2010 میں سزائے موت سنائی گئی،علامہ دلاور سیدی بنگلہ دیش کے معروف عالم دین تھے،علامہ دلاور سیدی 2 مرتبہ بنگلہ دیش کی قومی اسمبلی کے ممبر رہے۔

یہ بھی پڑھیں: سابق پی ٹی آئی رہنما اور وزیر داخلہ بھی جہانگیر ترین کے جہاز پر سوار ہو گئے

مزیدخبریں