زمین لرز اٹھی ۔۔7.6شدت کاشدیدترین زلزلہ

Dec 14, 2021 | 09:54:AM
زلزلہ ، شدت
کیپشن: انڈونیشیا میں زلزلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)مشرقی انڈونیشیا 7.3 شدت کے زلزلہ لرز اٹھا ۔ جبکہ سونامی کی خطرنا ک لہروں کی وارننگ بھی جاری کردی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں:اومی کرون نے آتے ہی تباہی مچادی۔۔اک دم ہزاروں کیسز،ایمرجنسی بوسٹر کا اعلان
تفصیلات کےمطابق زلزلے کے جھٹکے جزیرہ فلوریس میں محسوس کیے گئے۔ زلزلہ سمندر میں 76 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا ۔پیسیفک سونامی وارننگ سینٹرکے مطابق زلزلے کے مرکز سے 1000 کلومیٹر (600 میل) کے اندر واقع ساحلوں کے لیے خطرناک لہریں آسکتی ہیں۔


انڈونیشیا کی مہلک زلزلوں کے سلسلے میں ایک تاریخ ہے ۔2004 میں 9.1 کی شدت کا ایک تباہ کن زلزلہ آیا تھا جو سماٹرا کے ساحل سے ٹکرایا اوراس سے ایک سونامی نے جنم لیا جس سے پورے خطے میں 220,000 افراد ہلاک ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں:سرینگر، حملے میں3 بھارتی پولیس اہلکار ہلاک ،درجن سے زائدزخمی