کترینہ کیف کی شادی ۔۔ویڈیوز شیئر ز کرنے کا  سلسلہ جاری

Dec 14, 2021 | 19:26:PM

(24نیوز) بھارتی اداکارہ کترینہ کیف سنی کوشل سے شادی پر بہت خوش ہیں۔شادی کی تقریبات کے بعد وہ اب نجی مصروفیات اور دعوتوں وغیرہ کی ویڈیوز اور تصاو یر شیئر کر ہیں جنہیں سوشل میڈیا صارفین بہت پسند کر رہے ہیں۔


ایسی ہی ایک ویڈیو میں وہ ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے شائدایک ہوٹل سے باہر آرہے ہیں۔اس موقع پر ان کے چاہنے والوں کی بڑی تعدا د اپنے سٹارز کی جھلک دیکھنے کو موجود ہے۔سنی کوشل اس موقع پر جھک کر لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جبکہ کترینہ کیف ہاتھ ہلا کر چاہنے والوں کو جواب دے رہی ہیں۔دونوں بہت خوش نظر آرہے ہیں۔


دوسری ویڈیو میں وہ ایک تصاویر بنوا رہے ہیں جبکہ بیک گراﺅنڈ میں گانا بجایا جا رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔کترینہ کیف کو دیکھ کر سنی کوشل کے آنسو کیوں نکل آئے

مزیدخبریں