پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا پروپیگینڈا کرنے والے کون؟

Dec 14, 2022 | 17:11:PM

(24نیوز) 24نیوز کے اسپیشل ٹویٹر پولنگ میں پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا پروپیگینڈا کرنے والے دوست یا دشمن؟عوامی رائے سامنے آگئی۔

24 نیوز کی اسپیشل ٹویٹر پولنگ میں36% فیصد افراد نے دوست کے حق میں وٹ کیا جبکہ 64% فیصد افراد نے دشمن ووٹ کیا۔

مزیدخبریں