(24نیوز)ریلوے انتظامیہ کا 20 دسمبر کو گرین لائن ایکسپریس بحال کرنے کا اعلان،شعبہ آئی ٹی کو ٹکٹوں کی فروخت کی ہدایت جاری کردی گئی۔
لاہور، راولپنڈی اور کراچی ڈویژن حکام کو انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت،گرین لائن ایکسپریس سیلابی ریلے کے باعث ٹریک خراب ہونے کی باعث بند کی گئی تھی۔