امریکی صدر کی کرسی خطرے میں،ایوان نمائندگان نے مواخذے کی منظوری دے دی

Dec 14, 2023 | 14:55:PM
امریکی صدر کی کرسی خطرے میں،ایوان نمائندگان نے مواخذے کی منظوری دے دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)امریکی صدرکی کرسی خطرے میں پڑ گئی ، ایوان نمائندگان نے جوبائیڈن کے مواخذے کی منظوری دیدی۔ 

تفصیلات کے مطابق  مواخذے سے متعلق قرارداد کے حق میں 221 اور مخالفت میں 212 ووٹ آئے،ری پبلکنز پارٹی کی جانب سے الزام عائد کیا گیا تھا کہ امریکی صدرکے بیٹے ہنٹربائیڈن نے یوکرین اور چین میں کاروبار کیے،بائیڈن نے فائدہ اٹھایا،جبکہ جوبائیڈن نے اقدام کوبے بنیاد اور سیاسی شعبدہ بازی قراردیدیا،سینیٹ میں اکثریت ہونے کی وجہ سے سے  ری پبلکنز کیلئے ڈیموکریٹس صدرکامواخذہ کرانا  ناممکن نظر آ رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں :عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی