ہنی ٹریپ کیس: آمنہ عروج کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

جسٹس محمد ندیم اور جسٹس محمد امجد رفیق پر مشتمل دو رکنی بینچ 19 دسمبر کو سماعت کرےگا

Dec 14, 2024 | 11:39:AM
ہنی ٹریپ کیس: آمنہ عروج کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف)خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقررکرلی گئی۔

ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت  19 دسمبر کو سماعت کے لئے مقررکردی،جسٹس محمد ندیم اور جسٹس محمد امجد رفیق پر مشتمل دو رکنی بینچ سماعت کرےگا۔

یہ بھی پڑھیں:دوستوں نے دولہاکودلہن کے گھر کی بجائے حوالات پہنچادیا

خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کیس میں شریک ملزمہ آمنہ عروج  اورارشد نے ضمانت کے لئے ہائیکورٹ سے رجوع کررکھاہے۔