(ملک اشرف)خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقررکرلی گئی۔
ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت 19 دسمبر کو سماعت کے لئے مقررکردی،جسٹس محمد ندیم اور جسٹس محمد امجد رفیق پر مشتمل دو رکنی بینچ سماعت کرےگا۔
یہ بھی پڑھیں:دوستوں نے دولہاکودلہن کے گھر کی بجائے حوالات پہنچادیا
خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کیس میں شریک ملزمہ آمنہ عروج اورارشد نے ضمانت کے لئے ہائیکورٹ سے رجوع کررکھاہے۔