کراچی: کینٹ سٹیشن پر مسافروں کا احتجاج، خیبر میل کوروانگی سے روک دیا

Feb 14, 2021 | 00:13:AM

(24نیوز)کراچی کے کینٹ سٹیشن پرمسافروں نے احتجاج کرتے ہوئے خیبر میل کو روانگی سے روک دیا۔
تفصیلات کے مطابق مسافروں کی جانب سے احتجاج ڈبل بکنگ کیخلاف کیاجارہاہے، ڈی سی او ریلوے کاکہنا ہے کہ ریلوے عملے سے بکنگ کے دوران غلطی ہوئی،احتجاجی مسافروں کوایڈجسٹ کیاجارہاہے،خیبرمیل جلد روانہ کردی جائےگی۔

مزیدخبریں