امن مشق 2021 کا تیسرا روز ،دہشتگرد ی سے نمٹنے کی عملی مشق کا مظاہرہ

Feb 14, 2021 | 18:37:PM

(24 نیوز)کراچی میں جاری ساتویں کثیر القومی بحری مشق امن دو ہزار اکیس کے تیسرے روز دہشت گرد ی سے نمٹنے کی عملی مشق اور حربی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا گیا۔
 تقریب میں مہمان خصوصی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف کمیٹی جنرل ندیم رضا اور مختلف ملکوں کی بحریہ کے مندوبین بھی شریک ہیں۔45 ممالک کے مندوبین بھی تقریب میں موجود ہیں ، جبکہ دیگر فوجی مشقیں بھی جاری ہیں۔

 تقریب میں مہمان خصوصی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف کمیٹی جنرل ندیم رضا اور مختلف ملکوں کی بحریہ کے مندوبین بھی شریک ہیں۔
45 ممالک کے مندوبین بھی تقریب میں موجود ہیں ، جبکہ دیگر فوجی مشقیں بھی جاری ہیں۔امن مشقوں 2021 پی این ایس قاسم منوڑہ پر بین الاقوامی بینڈ کی کلچرل فارمنس جاری مختلف ممالک کی بحریہ کے مندوبین ، مبصرین ،غیر ملکی میڈیا سے وابستہ صحافی بین الاقوامی بینڈ ڈسپلے دیکھنے کے لئے شریک پاکستان آرمی ، سری لنکن نیوی، پاک فضائیہ، پاکستان رینجرز ، پاکستان کوسٹ گارڈز اور پاکستان نیوی کے بینڈز کا شاندار دھنیں بجانے کا مظاہرہ کیا گیا۔
مہمان خصوصی جوائنٹ چیف آف اسٹاف ندیم رضا ہیں دنیا بھر کے ممالک کو کلچرل ورثے سے جوڑنے کے لیے بینڈز کی پرفارمنس اختتامی مرحلے میں تمام بینڈز نے جیوے جیوے پاکستان اللہ اکبر اور قومی ترانے پرفارم کیا۔

مزیدخبریں