(24نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو لیاری سے شکست دینے والے شکور شاد پی ٹی آئی سے ناراض ہوگئے۔وزیرا عظم عمرا ن خان سے بڑا مطا لبہ کر دیاکہ مجھے سینٹ کا ٹکٹ نہ ملا تو پا رٹی چھو ڑ دوں گا۔
تفصیلا ت کے مطابق شکور شاد کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے لئے میری خدمات کا صلہ نہیں مل سکا ،پارٹی کا رکنوں کو چھو ڑ کر وڈیروں اور منظور نظرشخصیا ت کو نوا زا جا رہا ہے ۔ فیصل واوڈا کو ٹکٹ دیا تو میں پارٹی چھوڑ دونگااور سینٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کے امیدوا ر کو ووٹ بھی نہیں دو ں گا۔
فیصل واوڈا کو ٹکٹ دیا تو میں پارٹی چھوڑ دونگا، ایم این اے عبدالشکور شاد
Feb 14, 2021 | 23:20:PM