ڈالر تگڑا۔۔ روپیہ پھر کمزور

Feb 14, 2022 | 11:34:AM

  (24 نیوز) ڈالرکی قیمت میں حالیہ اضافے کے بعد  انٹربینک میں امریکی کرنسی 175 روپے 20 پیسےپرٹریڈ ہورہی ہے ۔ 
 انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں 49 پیسےاضافہ دیکھا گیا۔  اضافہ کے بعد امریکی ڈالر کی قیمت  175 روپے 20 پیسے پر پہنچ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:عمر امین گنڈاپور ڈی آئی خان کے میئر منتخب

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت  میں مسلسل اضافہ مہنگائی کا باعث بن رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:سری لنکا کیخلاف میچ کے دوران زخمی ہونیوالے آسٹریلوی نائب کپتان کا پیغام

مزیدخبریں