(24 نیوز) پریشان عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری، پٹرول آٹھ روپے پچاس پیسے فی لٹر مزید مہنگا ہونے کا امکان ہے، سمری ارسال کر دی گئی۔
تفصیلات کےمطابق پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے بھجوائی گئی سمری میں ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں پانچ روپے پچاس پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ڈالر تگڑا۔۔ روپیہ پھر کمزور
پٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھانے یا نہ بڑھانے سے متعلق حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: اداکارہ میرب علی کا منگیترکے کنسرٹ پر ڈانس۔ ویڈیو وائرل