پی ٹی آئی کیلئے افسوسناک خبر، اہم رکن قومی اسمبلی انتقال کرگئے

Feb 14, 2022 | 19:03:PM
پی ٹی آئی، رکن قومی اسمبلی، خلیل زمان اورکزئی، انتقال کر گئے
کیپشن: پی ٹی آئی پرچم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رکن قومی اسمبلی خلیل زمان اورکزئی انتقال کر گئے ۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ایم این اے خلیل زمان اورکزئی انتقال کر گئے،خلیل زمان اورکزئی جگر کے کینسر میں مبتلا تھے،خلیل زمان اورکزئی کا نماز جنازہ کل اسلام آباد میں ادا کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ خلیل زمان اورکزئی این اے 33 ہنگو سے منتخب ہوئے تھے ۔

یہ بھی پڑھیں: یوٹیلیٹی سٹورز ڈیلی ویجز ملازمین کیلئے اچھی خبر ، یومیہ اجرت میں اضافہ