تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم اعلان 

Feb 14, 2022 | 20:49:PM

(24 نیوز)مظفر آباد میں تعلیمی ادارے 15 فروری(کل)سے کھل جائیں گے۔
ڈپٹی کمشنر مظفرآباد ندیم احمد جنجوعہ نے کہا ہے کہ مظفرآباد میں تعلیمی ادارے 15 فروری بروز منگل سے مکمل ایس او پیز کے مطابق کھل جائیں گے، اس حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل کیا گیا نوٹیفکیشن جعلی ہے عوام سوشل کی فیک باتوں پر یقین نہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کیلئے افسوسناک خبر، اہم رکن قومی اسمبلی انتقال کرگئے

مزیدخبریں