پی ایس ایل ،کراچی کنگز کو مسلسل ساتویں شکست ،اسلام آباد ایک رنز سے کامیاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے قذافی سٹیڈیم میں ہونیوالے آج کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نےکراچی کنگز کو 2 رنز سے شکست دیدی ۔ کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔اسلام آباد یونائیٹڈ نےمقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 191 رنز بنائےتھے۔
تفصیلات کے مطابق آج دلچسپ مقابلے میں کراچی کنگز کی ہارنے کی روایت برقرار رہی، اسلام آباد یونائیٹڈ نے دلچسپ مقابلے میں 2 رنز سے فتح حاصل کرلی۔ کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ یونائیٹڈ نے 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 191 رنز بنائےجس کے جواب میں کراچی کنگز 190 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
We know you were thinking of a super over. This was just as thrilling. #HBLPSL7 l #LevelHai l #IUvKK pic.twitter.com/DJSBdgQAnq
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 14, 2022
اب تک پوائنٹس ٹیبل میں ملتان سلطانز 7 میچز میں 12 پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست ہے جبکہ لاہور قلندرز10 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور اسلام آباد یونائیٹڈ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔کراچی کنگز کو آج اسلام آباد یونائیٹڈ نے بھی شکست دے دی ہے۔ 7 میچوں میں ایک میں بھی کامیابی نہ حاصل کر پائی۔
یہ بھی پڑھیں: گھر کے باہر11سالہ بچی کا قتل، ملزم بچی کو ٹیوشن پڑھاتا تھا