ایف آئی کی بڑی کارروائی ،وزیر اعظم کے خلاف ٹویٹر ٹرینڈ چلانے والا گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)ایف آئی اے سائبر کرائم لاہور کی بڑی کاروائی۔وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ٹویٹر ٹرینڈ چلانے والا ملزم گرفتار۔
ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ صابر ہاشمی کو گرفتار کرلیا۔ملزم صابر ہاشمی نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ٹویٹر ٹرینڈ چلایا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے نے ملزم صابر ہاشمی کو وزیر اعظم کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کے الزام میں کو گرفتار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:فلم ’’ڈاکٹر اسٹرینج اِن دی ملٹی ورس آف مَیڈنیس‘‘ کا تہلکہ خیز ٹریلرجاری