اے ایس ایف اہلکار کو خاتون کو دوستی کا پیغام مہنگا پڑ گیا

Feb 14, 2022 | 22:29:PM
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ، اے ایس ایف اہلکار، خاتون کو ہراساں کرنا مہنگا،
کیپشن: اسلام آباد ائیر پورٹ(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر اے ایس ایف اہلکار کا خاتون کو ہراساں کرنا مہنگا پڑگیا۔
تفصیلات کے مطابق خاتون مسافر کی جانب سے الزام عائد کیاگیا ہے کہ اے ایس ایف اہلکار نے مجھے موبائل پر مسیج کیا کہ بین الاقوامی ڈیپارچر میں آپ کو دیکھا تھا مجھے آپ اچھی لگی،میں آپ سے دوستی کرنا چاہتا ہوں ۔خاتون کی شکایت پر اے ایس آئی کو معطل کردیا گیااور انکوائری شروع کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: شمالی وزیرستان: فوجی چوکی پر خودکش دھماکے کی کوشش ، دہشتگرد ہلاک