انتخابات میں مبینہ دھاندلی، بلوچستان میں چار جماعتی اتحاد نے احتجاجی شیڈول جاری کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عیسیٰ ترین) انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور نتائج تبدیل کرنے کیخلاف چار جماعتی اتحاد نے بلوچستان میں احتجاجی شیڈول جاری کردیا۔
15 فروری کو کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں ریلیاں اور مظاہرے کیے جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیے: پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد نہیں ہوا، امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا
تفصیلات کے مطابق 17 فروری بروز ہفتہ کوئٹہ میں پارٹی سربراہان محمود خان اچکزئی، اختر مینگل، ڈاکٹر عبد المالک بلوچ اور عبد الخالق ہزارہ خطاب کریں گے جبکہ 18 فروری بروز اتوار کو بلوچستان بھر میں قومی شاہراہوں پر پہیہ جام ہڑتال ہو گی۔