سینیٹ کا آخری اجلاس طلب

Feb 14, 2024 | 14:35:PM

(ویب ڈیسک) عام انتخابات کے بعد  سینیٹ کا آخری اجلاس طلب کر لیا گیا ہے، جس میں ارکان سینیٹ الوداعی تقاریر کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹ کا آخری اجلاس 19 فروری کو طلب کرلیا گیا ہے جس کی صدارت چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کریں گے،پارلیمانی ذرائع کے مطابق سینیٹ کا آخری اجلاس طلب کرنے کے لیے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو سمری ارسال کردی گئی، سینیٹ کے اس اجلاس میں ممبران الواع تقاریر کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں : نئی قومی اسمبلی کا اجلاس کون بلائے گا؟آئینی طریقہ کار جان کر آپ حیران رہ جائیں

مزیدخبریں