رحیم یار خان، نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے شیخ زید ہسپتال کی او پی ڈی کا افتتاح کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی رحیم یار خان کے شیخ زید ہسپتال پہنچے جہاں انہوں نئے او پی ڈی وارڈ کا افتتاح کیا۔
اس موقع پر انہوں نے نئی تزئن و آرائش کے حامل آؤٹ ڈور وارڈ کا معائنہ کیا اور وہاں قائم تمام شعبوں کا دورہ کیا۔
یہ بھی پڑھیے: وفاقی حکومت کا فرسٹ وومن بینک متحدہ عرب امارت کو فروخت کرنے کا فیصلہ
خیال رہے کہ 37 کروڑ روپے کی لاگت سے شیخ زید ہسپتال کی تزئن و آرائش کا کام مکمل کیا گیا ہے۔
نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی ہسپتال کا دورہ ختم کرنے کے بعد ائیرپورٹ پہنچے اور ملتان روانہ ہوگئے۔