کراچی، مائی کلاچی پھاٹک کے قریب مال گاڑی اور آئل ٹینکر میں ٹکر

Stay tuned with 24 News HD Android App

(24نیوز)کراچی،مائی کلاچی پھاٹک کے قریب مال گاڑی اور آئل ٹینکر میں ٹکرہو گئی۔
ریسکیوذرائع کے مطابق حادثے میں آئل ٹینکر کا ڈرائیور پھنس گیا، مائی کلاچی پھاٹک کے قریب ٹینکر ڈرائیورکو زخمی حالت میں نکال کرہسپتال منتقل کردیا گیا۔
مائی کولاچی سے بوٹ بیسن جانے اورآنے والی سڑک ٹریفک کے لئے مکمل بند، مائی کلاچی روڈ اور بوٹ بیسن پر ہیوی گاڑیوں کی قطاریں لگ گئی۔
دوسری جانب پولیس نے بتایا ہے کہ رائیونڈ کےعلاقے جیابگا کے قریب ٹرین کی زد میں آکرایک خاتون جاں بحق ہوگئی ہے۔