سابق ہاکی اولمپئنز بھی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کیلئے پرعزم

Feb 14, 2025 | 10:21:AM

(شہباز علی )سابق  ہاکی اولمپئنز3ملکی سیریزکےفائنل میں قومی ٹیم کی کامیابی کیلئے پر امید ہیں ۔ 

اولمپیئنز شہبازاحمدسینئر ،آصف باجوہ، دانش کلیم اورانجم سعیدپاکستان نے کہا کہ چیمپئنزٹرافی سےقبل 3ملکی ٹورنامنٹ کےفائنل میں پہنچنےسےکھلاڑیوں کامورال بلندہوا۔

مزید  پڑھیں:ہاکی لیجنڈزنے قومی کھیل ہاکی کی ترقی کیلئے مختلف تجاویز  پیش کردی

 فائنل میں پہنچنے سے کھلاڑیوں کا اعتمادبڑھاہے ، امید ہے کہ قومی ٹیم آج فائنل میں بھی کامیابی حاصل کرے گی۔

مزیدخبریں