بورےوالا ؛شہری کی سوشل میڈیا پر اداروں پر تنقید ، پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

Stay tuned with 24 News HD Android App

(24نیوز)بورےوالا میں شہری کو سوشل میڈیا پر اداروں پر تنقید مہنگی پڑ گئی۔
سرکل پولیس بورےوالا میں پیکا ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ شہری سوشل میڈیا پر اداروں اور عوام الناس کے درمیان نفرت پھیلا رہا تھا،پولیس کی مدعیت میں ماڈل ٹاؤن تھانہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔