الیکشن کمیشن حکام کا ہنگامی اجلاس
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)الیکشن کمیشن حکام کا ہنگامی اجلاس ،سکیورٹی اور حساس اداروں کی جانب سے دی جانیوالی صورتحال کے حوالے تبادلہ خیال کیا گیا۔
سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حامد کی سربراہی میں اجلاس ہوا،اجلاس میں الیکشن کمیشنر سندھ اعجاز انور چوہان ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر بھی شریک ہوئے،اجلاس میں سکیورٹی اور حساس اداروں کی جانب سے دی جانیوالی صورتحال کے بعد غورکیا گیا،اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر پاکستان سکندر سلطان راجہ کو مفصل بریفنگ بھی دی گئی۔