اداکارہ و ماڈل متھیرا پر بھی فٹنس جنون سوار ، ورزش کی ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)اداکارہ و ماڈل متھیرا پر بھی فٹنس کا جنون سوار ہو گیا،اداکارہ کی ورز ش کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق اداکار و ماڈل متھیرا کا شمار نڈر اداکاراﺅں میں ہوتا ہے وہ جو کرنے کی ٹھان لیتی ہیں وہ کر گزرتی ہیں، اداکارہ پر آج کل فٹنس کا جنون سوار ہے ، جس کیلئے وہ روزانہ گھنٹوں جم کرتی ہیں ۔
متھیرا نے باقاعدہ پروفیشنل ٹرینر بھی ہائیر کر لیا ہے ،ٹرینر خود اداکارہ کو ایکسرسائز کرواتا ہے ۔
یاد رہے کہ متھیرہ کا وزن سو کلو سے بھی زیادہ ہوگیا تھا ،ماتیرا تین ماہ میں اپنا وزن کم کرنے کا چیلنج لے کر جم کر رہی ہیں۔
View this post on Instagram
اداکارہ و ماڈل ماتیرا پر بھی فٹنس جنون سوار ہوگیا
— 24 News HD (@24NewsHD) January 14, 2023
ماتیرا ان دنوں روزانہ گھنٹوں جم کرتی ہیں pic.twitter.com/MENSnDlVOB
یہ بھی پڑھیں: پنجاب کی الوداعی کابینہ کا اجلاس، میانوالی کو ڈویژن کا درجہ دینے کی منظوری