انڈوں کی قیمت میں مسلسل اضافہ،مزید کتنے مہنگے ہوئے؟

Jan 14, 2024 | 11:43:AM

(24 نیوز)فارمی انڈے 2روپے مزید مہنگے، مارکیٹ میں انڈے 460روپے فی درجن سے زائد قیمت میں فروخت ہورہے ہیں ملک کے کئی شہروں میں انڈوں کی قیمت میں اضافے کے بھی ریکارڈ ٹوٹ گئے ۔

 برائلر مرغی کی قیمت میں 13روپے اضافہ برائلر گوشت کی قیمت 615روپے فی کلو ہوگئی زندہ برائلر کا تھوک ریٹ 408،پرچون ریٹ 424روپے فی کلو مقرر کی گئی۔

مزید پرھیں:الیکشن 2024:ن لیگ کے 38 تحریک انصاف کے 33 امیدوار آپس میں قریبی رشتہ دار،یہ کون ہیں؟

مزیدخبریں