(24 نیوز)سابق ایم پی اے پی ٹی آئی ظہیر الدین علیزئی کا آئی پی پی میں شمولیت کا فیصلہ ،سربراہ آئی پی پی جہانگیر ترین آج ملتان پہنچیں گے۔
جہانگیر ترین آج ظہیر الدین علیزئی کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کرینگے،ظہیر الدین علیزئی اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ جہانگیر ترین کی حمایت کا اعلان کرینگے،جہانگیر ترین پی پی 216 سے امیدوار صوبائی اسمبلی بابر شاہ سے بھی ملاقات کرینگے۔
جہانگیر ترین حلقہ این اے 149 ملتان کی مختلف اہم شخصیات، کارکنوں سے ملاقات کرینگے۔
یہ بھی پڑھیں:بیرسٹر گوہر کے گھر چھاپے، تھانیدار سمیت 5 اہلکار معطل