16 جنوری سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ

Jan 14, 2025 | 10:42:AM
16 جنوری سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں بڑھنے کے باعث پاکستان میں بھی 16 جنوری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 5 سے 6 روپے فی لیٹر ، مٹی کے تیل اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 3 اور 2 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سردی کا 100 سالہ ریکارڈ ، پنجاب میں سعودی عرب جیسی برفباری،محکمہ موسمیات کا بیان جاری

ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ 15 روز کے دوران بین الاقوامی مارکیٹ میں ایچ ایس ڈی اور پیٹرول کی اوسط قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا، جبکہ مٹی کے تیل کی ایکس ریفائنری قیمت میں بھی اضافہ ہوا۔