محمد رضوان کی نئی تصاویر نے شائقین کو اپنا گرویدہ بنا لیا

Jan 14, 2025 | 11:04:AM
 محمد رضوان کی نئی تصاویر نے شائقین کو اپنا گرویدہ بنا لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمدرضوان پی ایس ایل 10  کی ڈرافٹنگ کے دوران  کہاں  تھے ان کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی ۔

 قومی کپتان کی تازہ ترین  تصاویر میں  دیکھا جا سکتا ہے کہ محمد رضوا ن دعوت تبلیغ کے سلسلے میں پشاور کی ایک مسجد میں موجود تھے ۔

 یاد رہے کہ  پاکستان سپر لیگ کی ڈرافٹنگ  کے دوران   ملتان سلطانز غیر حاضر تھے ۔ 

کرکٹ فینز نے محمد رضوان کے اس عمل کو پسند کیا ہے اور ان کی تصاویر اور ویڈیو وائرل ہو گئی ہیں۔