پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس سماعت کے لیے مقرر

Jan 14, 2025 | 13:39:PM
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس سماعت کے لیے مقرر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت 21 جنوری کو ہوگی،چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی کے رؤف حسن اور بیرسٹر گوہر کو نوٹس جاری کر دیے جبکہ درخواست گزاروں کو بھی نوٹس جاری کر دیئے گئے۔

الیکشن کمیشن سماعت میں دلائل دیئے جائیں گے۔

پاکستان تحریک انصاف نے مارچ 2024 میں انٹرا پارٹی انتخابات کروائے تھے، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کیلئے موقع دے رکھا ہے۔