جسپریت بمراہ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

Jan 14, 2025 | 18:18:PM

(ویب ڈیسک)  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کوپلیئر آف دی منتھ قرار دیا ہے۔

آئی سی سی نے دسمبر 2024 کی کارکردگی کی بنیاد پر جسپریت بمراہ کوپلیئر آف دی منتھ قرار دیا ہے جبکہ آسٹریلیا کے پیٹ کمنز  اور جنوبی افریقا کے ڈین پیٹرسن کی بھی نامزدگی ہوئی تھی۔

خواتین میں آسٹریلیا کی آل راؤنڈر اینا بیل سدرلینڈ ویمن پلیئر آف دی منتھ قرار پائی ہیں۔

مزید پڑھیں: ویسٹ انڈیز کاشکار،سپن وکٹ کی تیاری کیلئے گرم خیمہ، ہیٹر  کا  استعمال

مزیدخبریں