(24 نیوز)موذی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 24 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کورونا مریضوں کے 1980نئے کیسز سامنے آگئے۔
این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز کی مثبت شرح4.17 فیصد رہی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 47ہزار 472افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔ جن میں سے 1980 افراد کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی.
یہ بھی پڑھیں: صحافیوں کے تحفظات دور ۔۔پنجاب اسمبلی نے استحقاق ترمیمی بل منظور کر لیا